تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک لَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک لَخْت کے معانیدیکھیے
یَک لَخْت کے اردو معانی
صفت
- اچانک، دفعتاََ، یکبارگی
- ایک ٹکڑے یا قطعے کا، ایک چمڑے کا (جوتا وغیرہ)
فعل متعلق
- بیک وقت، ایک ساتھ
- ساتھ ساتھ، اکٹھے، ملے یا جڑے ہوئے
- قطعاً، بالکل، سارا، سب، تمام و کمال، محض سرتاسر، فوراً، معاً، ایک دم، بلا توقف
شعر
جواب ڈھونڈ کے سارے جہاں سے جب لوٹے
ہمیں تو کر گیا یک لخت لا جواب کوئی
پھر یوں ہوا کہ زندگی اک بوجھ بن گئی
اک شخص میرے ہاتھ سے یک لخت کھو گیا
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
English meaning of yak-laKHt
Adjective
- all of a sudden, all at once, suddenly
Adverb
- all at once
- altogether, entirely, wholly, completely
यक-लख़्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अचानक, आकस्मिक, एकाएक, अकस्मात,फौरन, यकबारगी
- एक टुकड़े का, एक चमड़े का (जूता वग़ैरा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک لَخْت)
یَک لَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔